Premarine Tablet is used To treat menopause prevent osteoporosis prostate In urdu

medicine

Premarine Tablet treat To menopause prevent osteoporosis prostat

Premarine Tablet is used To treat menopause prevent osteoporosis prostate cancer hot flashes Premarine Tablet is use for different in female condition like menopause .premarin tablet is conjugated estrogens tablets



پریمارینPremarine Tablet conjugated estrogens uses



                               premarin tablet is conjugated estrogens tablets

پریمارین گولیاں میں کانجوگیٹیڈ ایسٹروجن پائی جاتی ہے جومختلف فیمیل مسائل میں استعمال کی جاتی ہے
یہ بائیرفارماسیٹوکل کمپنی کی پراڈکٹ ہے جو 0.3ملی گرام اور 0.625ملی گرام پائی جاتی ہے
یہ فیمیل میں مینوپاز میں مختلف مشکلات میں کیلئے استعمال ہوتی ہیں
مینو پاز میں ویزوموٹر علامات میں مفید ہے
اور مینوپاز میں ولورویجائینل آٹروفی میں مفید ہے.
احتیاطی طور پر مینوپاز میں آسٹیو پروسس میں مفید ہے جو مستقبل میں ہڈیوں کے فریکچر (ٹوٹنے) سے بچاتا ہے
مینو پاز کیلئے استعمال کی جاتی ہیں جب شروعات میں میںو پازسٹارٹ ہو جائیں
ایسٹروجن کی کمی وجہ سے جب ہائپو گونڈزم واقع ہوجائے
بریسٹ کینسر میں فیمیل اور میل میٹسٹیک کینسر میں مفید ہے
ایڈوانس ایڈروجن ڈیپینڈنٹ کارسینومہ پراسٹیٹ کے کینسر میں مفید ہے



Premarine Tablet Dose ڈوز(یعنی خوراک)



اس کی خوراک دن میں ایک گولی روزانہ حیض کے پہلے دن سے شروع کرنی ہے
اور 21 دن تک استعمال کرنی ہے اور پھر اس میں 7 دن کا وقفہ رکھنا ہے
اور پھر سٹارٹ کرنی ہے اس طرح 3 مہنے استعمال کرنی ہے



Premarine Tablet conjugated estrogens Side effectsمضر اثرات



متلی آسکتی ہے
اُلٹیاں آ سکتی ہیں
بدہضمی ہوسکتی ہے

پیٹ میں‌ درد ہوسکتا ہے

بد ہضمی ہوسکتی ہے

وزن زیادہ ہوسکتا ہے

بھوک بڑ سکتی ہے

چہرے پر چھائیاں آسکتی ہیں

چہرے کا رنگ میں کالا پن آسکتا ہے

جلد میں الر جی ہو سکتے ہے

سکن پر خارش ہو سکتی ہے

سر چکراسکتا ہے

سر درد ہو سکتا ہے

بریسٹ میں سوجن ہو سکتی ہے

بریسٹ بڑھ سکتے ہیں



 

Premarine Tablet is used To treat menopause prevent osteoporosis prostatPremarin Tablet is uses

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Premarin Tablet  Side effects

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.