Get Pregnant(Conceive) Fast fertility In Medical In Urdu

Drugs

 Get Pregnant(Conceive) Fast fertility In urdu With medicine



get pregnant Fast with medicine Use in one  two or

three-month maximum there is used two types of medicine one

Premarin 0.3mg (conjugated estrogen)and second medicine we

use Clomed tablet (Clomiphene citrate)therefore this medicine

used for better conceive methods with the orally best medicine.

 

How to Get Pregnant Fast in this  video I explain how

conceive a child with medicine which medicine is  best for

more need for pregnancy in after married life, there

fore more information in this article



Get Pregnant(Conceive)Fast



This two type of medicine work is very good. irregular menses

regulate and ovulation process starts in female egg ovulate in every month if

proper conceive and male, therefore, sperm count increases over 20 million

1. tablet Clomid 50mg start at menses 3 rd day daily one tablet take 5 tablets in

five days in one month.

2. tablet Premarin tablet daily one tablet use 21 days use every month 

      uses this medicine in a maximum of 3 months for conceiving.

Get Pregnant

 



کیسے فیمیل جلد سے جلد پریگنینٹ ہوسکتی ہیں



عورتوں کو بانجھ پن کا مسئلہ بہت سی عورتوں کو در پیش ہوتا ہے
آج میں آپ کو عورتیں کس طرح جلد سے جلد حاملہ ہوسکتی ہیں
اُن کی حیض صحیح وقت پرنہ ہونے کی وجہ سے وہ حاملہ نہیں ہوسکتی ہیں
آج کی میڈیسن عورتیں کس طرح اپنی حیض کو وقت ریگولر کر سکتی ہیں
جو سے اُن کی حاملہ ہونے کے چانس بڑھ جاتے ہیں اور اسکے ساتھ اگر
مرد میں کمزوری نہ ہو تو جلد حاملہ ہوجاتی ہیں یہ بہت سی عورتوں کا
پرانا مسئلہ ہےاس میڈیسن سے عورتوں کی حیض وقت پر آتی ہے اور
انڈا کا اخراج ہوتا ہےجس سے 50 سے 60 فیصد خواتین حاملہ ہوجاتی ہیں

اس میں ہم دو طرح کی میڈ یسن استعمال کر سکتے ہیں جو فیمیل بے اولادی کا شکا ر ہیں
دو طرح کی میڈیسن میں ایک کلومیڈ گولیاں اور دوسری پریمارین گولیاں جو مختلف قسم
کی فیمیل کی حیض کو ریگولر کرتی ہےاور اسکے انڈا کا اخراج بہتر کرتی ہے
جس سے فیمیل کی پریگنینی ہونے چانس بہت زیادہ ہو جاتے ہیں اگر مرد میں کوئی
پرابلم نہ ہو تو عورت جلد سے جلد حاملہ ہوجاتی ہے اور بہت سی بے اولاد بانجھ عورتیں
اُمید سے ہوجاتی ہیں



How to get Pregnant  use medicine استعمال کا طریقہ



اس میں کلومیڈ گولیاں شامل ہیں جو ماہواری کے تیسرے دن سےآٹھویں دن تک استعمال
کرنی پڑتی ہےروزانہ ایک8 دن تک استعمال کرنی پڑتی ہیں5 گولیاں مہنیےمیں
استعمال کرانی پڑتی ہیں اور اسی طرح پریمارین گولیاں روزانہ ایک گولی ڈالنی ہوتی ہے

اکیسویں دن استعمال کرنی ہوتی ہے7 دن کا گیپ لازمی ہوتا ہے اسی طرح مہینے میں 21

دن یہ استعمال ہوتی ہے اور 7 دن کھانا نہیں ہے یہ اس دوائی کے استعمال کا طریقہ ہے



 سائیڈ ایفیکٹس side effects of this medicine How to get pregnant fast



متلی آنا
اُلٹیاں آنا
سکن پر خارش لگنا
سرچکرانا

سینے میں درد ہونا

پیٹ میں پانی ہون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.