پارکنسن بیماری Parkinson Disease || Symptoms & treatment

Disease

Parkinson Disease || Symptoms پارکنسن بیماری کی علامات اور اسکا علاج

parkinson”s disease is auto immune disease

Table of Contents

Parkinson’s Disease

symptoms causes

ParkinsonParkinson’s

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Parkinson Disease || Symptoms پارکنسن بیماری کی علامات اور اسکا علاج

 

 

 

 

 

Parkinson Disease || Symptoms & Treatment

پارکنسن بیماری ایک ڈی جینرٹیوڈس آڈرہے. جس جگہ برین سے ڈوپامیں کا اخراج ہوتاہے
اس خاص جگہ میں جو نیورون پایا جاتاہےاس کو سبس ٹا نٹیا نائیگرہ کہا جاتاہے ڈوپامیں کے
اخراج کی کمی کی وجہ سے ہمارے مسلز میں سختی آجاتی ہے اور ہمارا دماغ سلو ہوجاتا ہے اور
ہم تھکاؤٹ محسوس کرتے ہیں اور بیمار کے ہاتھ کانپتے ہیں

اور زیادہ تر 60 سال تک کی عمر تک کے لوگوں کو یہ تکلیف ہو سکتی ہےمگر آجکال 40 سال تک

کے لوگ بھی اسکا شکار ہو رہے ہیں اس
بیماری کو معلوم کرے کے لئے خاص کوئی ٹیسٹ موجود نہں ہے.مریض کی ہسٹری سے معلوم ہوجاتا ہے
مریض کو چلنے پھرنے میں تکلیف ہوتی ہے لکھنے سے مریض کےکانپتا ہے پٹھے سخت ہوجاتے ہیں

اور مریض کی حرکات سلو ہوجاتی ہےباڈی کی حرکات کو کنٹرول کرنا مشکل ہوجاتی ہے

علاج
دو قسم کے علاج میں بتارہا ہوں ان میں سے آپ کو ئی بھی استعمال کر سکتے ہیں
ایلوپیتھک میں اس کے لئےsenamet tablet استعمال کی جاتی ہیں اور بے شمار دوائیاں استعمال کی جاتی ہیں جو اس بیماری کے
استعمال کی جاتی ہیں یہ بھی شوگر کی طرح میڈیسن جاری رکھنا پڑتی ہےتو مریض کو آرام رہتا ہے اور میڈیسن چھوڑدے
تو پھر تکلیف شروع ہوجاتی ہے

اگر انسان ایلوپیتھک میڈیسن استعمال نہ کرنا چاہے تو ہربل ایک زبردست ریمڈی ہے
تخم کونچ اس کے لئے بہت زبردست ہربل میڈیسن ہے جو آپ کو کسی بھی پنسار سٹور سے مل جائے گی
اسکو اچھی طرح پیس کر آدھا چمچ صبح آدھا شام استعمال کرے تو یہآپ کو قدرتی ڈوپامین مہیا کرتی ہے
اور اسکے سائیڈ ایفیکٹس یہ ہیں کہ یہ آپ کے معدہ میں‌تزابیت پیدا کرتی ہے
تو اس میں آپ نے کیکر کا گوند مکس کر لینا ہےجو اس کے مضر اثرات کو ختم کردیتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.